the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کانپور،14فروری(ایجنسی) بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے منگل کو الزام لگایا کہ اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں بی ایس پی کو مل رہے بھاری حمایت اور ووٹوں سے گھبرا کر بھارتی جنتا پارٹی سوشل میڈیا کے ذریعے یہ افواہ پھیلا رہی ہے کہ بی جے پی اور بی ایس پی مل کر اتر پردیش میں حکومت بنائینگے- . بی ایس پی اکثریت نہ ملنے پر اپوزیشن میں بیٹھنا پسند کرے گی لیکن بی جے پی کے ساتھ مل کر حکومت بنانا پسند نہیں کرے گی.



"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">بی ایس پی سپریمو مایاوتی کانپور کے دیہی علاقے شیوراج پور میں بہوجن سماج امیدواروں کی حمایت میں جلسہ عام کر رہی تھی. انہوں نے بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب پہلے مرحلے میں مغربی اتر پردیش میں ووٹنگ ہو گیا اور یہ بات بی جے پی والوں کو پتہ چلی کہ وہاں بی ایس پی سے سب سے زیادہ نشستیں جیت کر نمبر ون ہوگی تو بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے لکھنؤ میں پریس کانفرنس کرکے اپنے کارکنوں کا حوصلہ بڑھانے کے لئے سب سے زیادہ نشستیں جیتنے کا دعوی کیا. اس کے بعد بی جے پی کے لوگوں نے افواہ پھیلانا شروع کیا تاکہ کل دوسرے مرحلے میں ووٹنگ میں جو مسلم ووٹ ہے وہ بہوجن سماج پارٹی سے چھٹک جائے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.